ڈائننگ کار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریل گاڑی میں وہ ڈبہ جہاں کھانا کھانے اور تقسیم کرنے کا انتظام ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ریل گاڑی میں وہ ڈبہ جہاں کھانا کھانے اور تقسیم کرنے کا انتظام ہوتا ہے۔